Lab Tests Terms and Conditions:

  • You should be a subscribed user of HealthLine service to avail lab test discounts.
  • Desk Officer at the lab collection centers needs your phone number registered on HealthLine service to provide discounts on your lab tests.

Excel Labs:

  • Flat 20% discount on Lab tests from Excel Labs.

Essa Labs:

  • 30% off on All Routine Tests.
  • 10% off on Special Tests.
  • 10% off on Ultrasound.
  • 10% off on X-Ray
  • 10% off on CT Scan.
  • 10% off M.R.I.
  • 20% off Density.
  • 20% 0ff Physiotherapy

IDC:

  • 15% off on All routine tests. No discount on Physiotherapy and Dentistry.

:اہلیت

  • لیب ٹیسٹ میں رعایت حاصل کرنے کے لئے صارف کو ہیلتھ لائن سروس کا سبسکرائب شدہ صارف ہونا لازمی ہے-

  • لیب کلیکشن سینٹرز کے ڈیسک آفیسر کو آپ کے لیب ٹیسٹوں پر رعایت فراہم کرنے کے لیے آپ کا ہیلتھ لائن سروس پر رجسٹرڈ فون نمبر درکار ہے۔

:ایکسل لیب

  • ایکسل لیبز کی طرف سے لیب ٹیسٹوں پر٪20 فیصد رعایت

:عیسیٰ لیب

  • تمام معمول کے ٹیسٹ پر 30 فیصد رعایت
  • خصوصی ٹیسٹ پر 10 فیصد رعایت
  • الٹرا ساؤنڈ پر 10 فیصد رعایت
  • ایکس رے پر 10 فیصد رعایت
  • سی ٹی اسکین پر 10 فیصد رعایت
  • ایم آر آئی پر 10 فیصد رعایت
  • فزیوتھراپی پر 20 فیصد رعایت

:آئی ڈی سی

  • تمام معمول کے ٹیسٹوں پر 15 فیصد رعایت. فزیوتھراپی اور ڈینٹسٹری پر کوئی رعایت نہیں۔